انگریزی ﺳﺎﻝ ﭘﺮ ﮐﭽھ ﺍﺷﻌﺎﺭ

ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻋﺸّﺎﻕ ﺑﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﯿﺾ ﺍﮎ ﺑﺮﮨﻤﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﺎﻝ ﺍﭼّﮭﺎ ﮨﮯ !... ﻏﺎﻟﺐ ﻧﮧ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺑﺪﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺣﺎﻝ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺲ ﺑﺮﮨﻤﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﺎﻝ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﻓﺮﺍﺯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﻝ ﻧﻮ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺑﺎﺩ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﻠﻨﮉﺭ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﻨﮯ … Continue reading انگریزی ﺳﺎﻝ ﭘﺮ ﮐﭽھ ﺍﺷﻌﺎﺭ

پیوستہ رِہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ۔

ایک انگریزی شارٹ سٹوری تھی کہ ایک بلڈنگ میں ایک نوجوان عورت کافی بیمار تھی اور اُس پر کوئی دوا اثر نہیں کررہی تھی ڈاکٹرز حیران تھے کہ ایسی کیا وجہ ہے کہ دوا اثر نہیں کررہی ۔ اُس وقت سردیاں تھیں اور خزاں کا موسم بھی ، عین اُس لڑکی کے کمرے کی کھڑکی … Continue reading پیوستہ رِہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ۔

قائد اعظم پر بیورلے نکولس کے تاثرات

قائد اعظم پر بیورلے نکولس کے تاثرات

تحریر لالہ صحرائی اس انگریز مصنف نے اپنی قوم کو ہندوستان کے حالات و کوائف سے آگاہ کرنے کیلئے 1942 کے ہنگامہ خیز زمانہ میں یہاں کا دورہ کیا تھا، ایک سال قیام کے دوران اس نے جو کچھ ملاحظہ کیا اسے واپس جاکر بلا کم و کاست اپنی کتاب "ورڈکٹ آن انڈیا" میں پیش … Continue reading قائد اعظم پر بیورلے نکولس کے تاثرات

دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے   پلاسٹک سرجری کروائی

دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی

دنیا کی پہلی خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی. دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام ہائی جیکنگ ہے جس میں کسی بھی ملک کا طیارہ اغوا کرنا اور اس کے ذریعےاپنے مطالبات منوانا ہے ہائی جیکنگ جیسے جرم میں اول تو کسی خاتون کا ملوث … Continue reading دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی

مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح  کا نیا رنگ تخلیق کیا

مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح کا نیا رنگ تخلیق کیا

مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح کا نیا رنگ تخلیق کیا. مثال کے طور پر: پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ باتپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعداقبال / فیض وہ کہتی ھے سنو جاناں ، محبت موم کا … Continue reading مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح کا نیا رنگ تخلیق کیا

کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد کیا یہ علاقہ بھارت کو دیاجا رہا ہے؟ پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد کیا یہ علاقہ بھارت کو دیاجا رہا ہے؟ پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا پاکستان کرتارپور کا علاقہ بھارت کو دے رہا ہے، میڈیا میں پھیلائی گئی افواہوں پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آگیا، بڑا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا میں کرتارپور کے علاقے کو بھارت کے حوالے کرنے کے حوالے سے پھیلائی گئی افواہوں پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے … Continue reading کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد کیا یہ علاقہ بھارت کو دیاجا رہا ہے؟ پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

فیس بکی میراثی

۔ تحریر طارق محمود پرانے زمانے میں گاؤں میں مراثی ہوا کرتے تھے، انکا کام گاؤں والوں کی خدمت کرنا ہوتا تھا، کسی کی شادی آ جائے، تو منگنی سے لیکر شادی تک اپنی خدمات مہیا کرتے تھے، دور دراز علاقوں تک (سَدَّا) (invitation) دینے جاتے تھے اور بدلے میں مہمان اسے انعام کے طور … Continue reading فیس بکی میراثی

معاشرتی تفاوت

اللہ دتہ صاحب کئی دہائیوں سے برطانیہ میں مُقیم ہیں ، اُن کے بچے جوان ہوچُکے ہیں ، بچوں میں دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔ بیٹے ابھی شادی کے بندھن میں نہیں بندھے جبکہ چھوٹی بہن علینا کی شادی کے لئے ایک “چھا اور شریف بَر “ ڈُھونڈنے کے لئے پاکستان اپنے گاؤں … Continue reading معاشرتی تفاوت