Category: صفحہ اول

انگریزی ﺳﺎﻝ ﭘﺮ ﮐﭽھ ﺍﺷﻌﺎﺭ

ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻋﺸّﺎﻕ ﺑﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﯿﺾ ﺍﮎ ﺑﺮﮨﻤﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﺎﻝ ﺍﭼّﮭﺎ ﮨﮯ !... ﻏﺎﻟﺐ ﻧﮧ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺑﺪﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺣﺎﻝ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺲ ﺑﺮﮨﻤﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﺎﻝ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﻓﺮﺍﺯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﻝ ﻧﻮ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺑﺎﺩ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﻠﻨﮉﺭ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﻨﮯ … Continue reading انگریزی ﺳﺎﻝ ﭘﺮ ﮐﭽھ ﺍﺷﻌﺎﺭ

پیوستہ رِہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ۔

ایک انگریزی شارٹ سٹوری تھی کہ ایک بلڈنگ میں ایک نوجوان عورت کافی بیمار تھی اور اُس پر کوئی دوا اثر نہیں کررہی تھی ڈاکٹرز حیران تھے کہ ایسی کیا وجہ ہے کہ دوا اثر نہیں کررہی ۔ اُس وقت سردیاں تھیں اور خزاں کا موسم بھی ، عین اُس لڑکی کے کمرے کی کھڑکی … Continue reading پیوستہ رِہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ۔

دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے   پلاسٹک سرجری کروائی

دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی

دنیا کی پہلی خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی. دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام ہائی جیکنگ ہے جس میں کسی بھی ملک کا طیارہ اغوا کرنا اور اس کے ذریعےاپنے مطالبات منوانا ہے ہائی جیکنگ جیسے جرم میں اول تو کسی خاتون کا ملوث … Continue reading دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی

کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد کیا یہ علاقہ بھارت کو دیاجا رہا ہے؟ پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد کیا یہ علاقہ بھارت کو دیاجا رہا ہے؟ پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا پاکستان کرتارپور کا علاقہ بھارت کو دے رہا ہے، میڈیا میں پھیلائی گئی افواہوں پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آگیا، بڑا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا میں کرتارپور کے علاقے کو بھارت کے حوالے کرنے کے حوالے سے پھیلائی گئی افواہوں پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے … Continue reading کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد کیا یہ علاقہ بھارت کو دیاجا رہا ہے؟ پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

عوام تیار ہو جائیں!!موبائل فونز اور سگریٹ کے بعد کن 200 اشیاء پر بھاری ٹیکس لگنے والا ہے؟ حکومت نےجنوری میں منی بجٹ لانے کا اعلان کر دیا؟

عوام تیار ہو جائیں!!موبائل فونز اور سگریٹ کے بعد کن 200 اشیاء پر بھاری ٹیکس لگنے والا ہے؟ حکومت نےجنوری میں منی بجٹ لانے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ایک اور منی بجٹ لانے پر غور شروع کر دیاہے۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حکومت کے اس ممکنہ منی بجٹ میں 200 سے 250 اشیائے ضروری پر سیلز ٹیکس بڑھایا جائیگا جس سے مہنگائی کا ایک نیا طوفان پیدا ہوگا۔ اشیاء پر سیلز ٹیکس 15 فیصد تھا … Continue reading عوام تیار ہو جائیں!!موبائل فونز اور سگریٹ کے بعد کن 200 اشیاء پر بھاری ٹیکس لگنے والا ہے؟ حکومت نےجنوری میں منی بجٹ لانے کا اعلان کر دیا؟

ہماری باتیں

یہ سائٹ نیوز، حالات حاضرہ پر غیر جانب دارانہ تجزیے اور اردو ادب کی ترویج و اشاعت کےلیے بنائی گئی ہے اس میں مشہور مصنفین کے ساتھ ساتھ ہر نئے مصنف کو موقع دیا جاتا ہے اگر آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل میل ایڈریس پر ہمیں میل کیجیے bakhabar.rahiye@gmail.com