Category: دلچسپ و عجیب

پیوستہ رِہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ۔

ایک انگریزی شارٹ سٹوری تھی کہ ایک بلڈنگ میں ایک نوجوان عورت کافی بیمار تھی اور اُس پر کوئی دوا اثر نہیں کررہی تھی ڈاکٹرز حیران تھے کہ ایسی کیا وجہ ہے کہ دوا اثر نہیں کررہی ۔ اُس وقت سردیاں تھیں اور خزاں کا موسم بھی ، عین اُس لڑکی کے کمرے کی کھڑکی … Continue reading پیوستہ رِہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ۔

دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے   پلاسٹک سرجری کروائی

دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی

دنیا کی پہلی خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی. دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام ہائی جیکنگ ہے جس میں کسی بھی ملک کا طیارہ اغوا کرنا اور اس کے ذریعےاپنے مطالبات منوانا ہے ہائی جیکنگ جیسے جرم میں اول تو کسی خاتون کا ملوث … Continue reading دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہائی جیکر جس نے جہاز اغوا کرنے کے لئے پلاسٹک سرجری کروائی

مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح  کا نیا رنگ تخلیق کیا

مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح کا نیا رنگ تخلیق کیا

مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح کا نیا رنگ تخلیق کیا. مثال کے طور پر: پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ باتپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعداقبال / فیض وہ کہتی ھے سنو جاناں ، محبت موم کا … Continue reading مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح کا نیا رنگ تخلیق کیا

پھانسی لگنے کے بعد زندہ بچ نکلنے کے طریقے

پھندے کے ذریعے پھانسی دینا دنیا کے اکثر ممالک میں سزائے موت دینے کا سرکاری طریقہ ہے ۔ اس طریقے میں سزائے موت پانے والے مجرم کو اُس کے قد سے اونچے لکڑی کے تختے پر کھڑا کیا جاتا ہے اور گردن کو رسی کے پھندے میں پھنسا کر اس کے پاؤں کے نیچے سے … Continue reading پھانسی لگنے کے بعد زندہ بچ نکلنے کے طریقے